مسٹرسید رافیو بشیر شاہ کو قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر این آئی سی ایل کا چارج سونپا گیا ہے

Fri, 06/05/2020

جناب سید رفیو بشیر شاہ ، وزارت تجارت اور ٹیکسٹائل کے ایڈڈیٹونل سیکرٹری (پالیسی اینڈ ایڈمنسٹریشن) کو مستقل سی ای او کی تقرری تک تین ماہ کی مدت کے لئے قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر کا چارج سونپا گیا ہے۔