میرین ہَل انشورنس

یہ کوَر خود اپنی قوت سے توڑے جانے کیلئے اپنے آخری سفر پر جانیوالے بحری جہاز سمیت ہر قسم کے بحری جہازوں، بارجز، ٹگز، ڈریجز، فشنگ ٹرالرز، یاٹس، پلیژر بوٹس، اسپیڈ بوٹس، وغیرہ کیلئے دستیاب ہے۔

ہَل انشورنس

میرین ہَل انشورنس ڈپارٹمنٹ خود اپنی قوت سے، توڑے جانے کیلئے اپنے آخری سفر پر جانیوالے بحری جہاز سمیت ہر قسم کے بحری جہازوں، بارجز، ٹگز، ڈریجز، فشنگ ٹرالرز، یاٹس، پلیژر بوٹس، اسپیڈ بوٹس، وغیرہ کو انشورنس کوَر فراہم کرتا ہے۔ انشورڈ کی ضروریات کے مطابق تمام خطرات کے ساتھ ساتھ ممنوعہ کوَرز بھی دستیاب ہیں۔

بحری جہازوں کے مالکان کی ذمہ داری

یہ انشورنس کارگو انشوررز سے ناقابل وصولیابی ،بچے کھچے سامان اور جائیدادکو محفوظ کرنے، اسے آگے بڑھانے اور اسے حفاظتی تحویل میں رکھنے میں اٹھنے والے اخراجات کے ضمن میں جنرل ایوریج کے باعث بحری جہاز مالکان پر عائد ہونیوالے ذمہ داری کو کوَر کرتی ہے۔

مرمت کنندگان کی قانونی ذمہ داری

یہ پالیسی مرمت کیلئے لئے جانے والے تھرڈ پارٹی کے بحری جہاز کے ضمن میں مرمت کنندہ پر عائد ہونیوالی ذمہ داری کوکوَر کرتی ہے۔

شپ بلڈنگ پالیسی

بحری جہاز کی تعمیر میں شامل شپ بلڈر کے خطرات کو کوَر کرنیوالی خصوصی پالیسی ہے۔

میرین ہل دعوی کو لاگو کرنے کے لئے، یہاں کلک کریں

اقتباس آن لائن حاصل کرنے کے لئے، یہاں کلک کریں