فائر انشورنس

آگ لگنے اور اس سے منسلک خطرات کا انشورنس

یہ انشورنس کی اہم ترین اور بنیادی شکل ہے اور ہر قسم کے کاروباری اداروں کیلئے بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ فائر اینڈ الائیڈ پیرلز انشورنس آگ لگنے، بجلی گرنے، ہنگاموں اور ہڑتال کے سبب ، ماحول میں خرابی، زلزلے کے نتیجے میں لگنے والی آگ اور دھماکوں، تصادم /ٹکراؤ کے نتیجے میں، طیارے کو پہنچنے والے نقصان، سازش (جیسے دہشت گردی) کے نتیجے میں آپ کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات یا اس سے محرومی کے خلاف مستحکم کوَر فراہم کرتی ہے۔

آگ کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات

یہ پالیسی فائر اینڈ الائیڈ پیرلز پالیسی کے تحت قابل تلافی کسی حادثے کے نتیجے میں کاروبار میں رکاوٹ پیدا ہونے کے نتیجے میں پہنچنے والے خام منافع اور/یا کام کی لاگت بڑھ جانے اور/یا اسٹینڈنگ چارجز کے خلاف کوَر فراہم کرتی ہے۔

.فائر دعوے کو لاگو کرنے کے لئے، یہاں کلک کریں