فصلوں کی انشورنس

زرعی قرضوں کی انشورنس

  • وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں 2008-2009 کے ربیع کے سیزن سے زرعی قرضوں پر انشورنس کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
  • گندم، کپاس، گنّا، چاول اور دالوں کی پانچ بڑی فصلوں کیلئے غریب کسانوں کی جانب سے پریمیم حکومت ادا کرے گی۔
  • NICL  نے پیداوار،ترقی اور لائیو اسٹاک قرضوں کیلئے زرعی قرضوں کی انشورنس کی جامع اسکیمیں تیار کرلی ہیں۔

قرض داروں کیلئے NBP زرعی قرضوں کی انشورنس

32ارب روپے کے زرعی قرضوں کا 70 فیصد حصہ (یعنی 22.4 ارب روپے)گندم، کپاس، گنّا اور چاول کی چار بڑی فصلوں سے متعلق ہے جو لگ بھگ 336 ملین روپے کی پریمیم آمدنی مہیا کریگا۔ان چار بڑی فصلوں سے منسلک خطرات Swiss Re کی 40 فیصد لیڈ کے تحت ری انشور کئے گئے ہیں۔ 

کو فراہم کردہ کوَر کی تفصیلات NBP 

 کوریج

  •  پروڈکشن لونذ (تمام فصلوں پ)
  •  ڈویلپمنٹ لونز
  •  لائیو اسٹاک

خطرات

  • lشدید بارشیں، قحط، برفانی طوفان، سیلاب، آندھی، زلزلہ، لینڈ سلائیڈنگ اور وبائی امراض، سنڈیوں کے حملے، جانوروں کی اموات اور معذوری، نہروں میں شگاف، قرض داروں کی حادثاتی اموات اور معذوری، چوری، آگ لگنا اور نقب زنی یہاں تک کہ فصل کھیتوں سے منتقل کردی جائے۔

(پیداواری قرضے کے ساتھ اضافی کوریج (فی فصل

  • آگ اور آسمانی بجلی
  • چوری اور نقب زنی
  • قرض دار کی حادثاتی موٹ

فصل کا دعوی لاگو کرنے کے لئے، یہاں کلک کریں